Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی کی اجازت کے بغیر ٹی ٹین لیگ میں کوچنگ کرنا سابق قومی کرکٹر کو مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

پی سی بی کی اجازت کے بغیر ٹی ٹین لیگ میں کوچنگ کرنا سابق قومی کرکٹر کو مہنگا پڑ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) سے چھٹی لے کر انتظامیہ کی اجازت کے بغیر ابوظبی ٹی ٹین لیگ میں کوچنگ کرنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور بلوچستان کے ہیڈ کوچ فیصل اقبال کے خلاف انضباطی کارروائی کی جارہی ہے۔

41 سالہ فیصل اقبال ناردرن واریئرز کے کوچ مقرر ہیں ، ان کے خلاف کھلاڑیوں سے لڑائی کے تنازع کی تحقیقات پہلے ہی جاری ہے۔

پی سی بی کے ترجمان نے جمعرات کی شب تصدیق کی کہ فیصل اقبال نے این او سی کے بغیر غیر ملکی لیگ میں کوچنگ کا معاہدہ کیا ہے پھر وہ چیف ایگزیکٹیو آفیسر کی اجازت کے بغیر بیرون ملک چلے گئے ہیں اس لئے ان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ انہیں جلد شوکاز نوٹس جاری کیا جارہا ہے،ان کے خلاف ایک سے زائد شقوں کی خلاف روزی پر کارروائی ہورہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر