Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کا گرفتار ینگ ڈاکٹرز کیخلاف مقدمہ واپس لینے کا فیصلہ

Now Reading:

حکومت کا گرفتار ینگ ڈاکٹرز کیخلاف مقدمہ واپس لینے کا فیصلہ

حکومت نے گرفتار ینگ ڈاکٹرز کیخلاف مقدمہ واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے ایف آئی آر واپس لینے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔

محکمہ داخلہ نے محکمہ پراسیکیویشن کو عدالت میں مقدمہ واپس لینے کی درخواست دائر کرنے کیلئے خط بھی لکھ دیا۔

ذرائع کے مطابق 16 ینگ ڈاکٹرز سمیت 19 افراد گرفتار ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج 28 ویں روز میں داخل

Advertisement

 ڈاکٹرز کے خلاف ریڈ زون میں احتجاج، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ سول لائن تھانے میں درج ہے۔

گرفتار ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کو جوڈیشیل مجسٹریٹ کی عدالت میں آج پیش کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر