Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دو آوازیں جنہیں سن کر بچے فوراً نیند میں چلے جاتے ہیں

Now Reading:

دو آوازیں جنہیں سن کر بچے فوراً نیند میں چلے جاتے ہیں

ایوارڈ یافتہ اسمارٹ بیبی مانیٹر “بلیو بیل” کی نئی تحقیق میں ایک دلچسپ انکشاف کیا گیا ہے، جسے جان کر ایسی مائیں ضرور خوش ہو جائیں گی جن کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔

گزشتہ چھ مہینوں میں بلیو بیل نے صارفین کی طرف سے بجائی جانے والی 440,000 گھنٹے کی لوریوں کا تجزیہ کیا۔

جس کے بعد برانڈ اس نتیجے پر پہنچا کہ بچوں کو فوری سلانے کے لیے “وائٹ نوئس” اور “پنک نوئس” 28 فیصد صارفین کے استعمال کے ساتھ سب سے موثر ہیں۔

تاہم، جب کلاسک لوریوں کی بات آتی ہے، تو “ہش لٹل بیبی” اور “ٹوئنکل ٹوئنکل” 10 فیصد کے ساتھ سب سے اوپر آئے۔

دوسری آوازیں جو چھوٹے بچوں کو پرسکون کرتی ہیں ان میں  مادرِ رحم کی آوازیں اور سمندری لہروں کی آوازیں شامل تھیں۔

Advertisement

مزید برآں، تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان آوازوں اور لوریوں کا سب سے موثر وقت صبح 3 بجے ہے۔

بلیو بیل کے شریک بانی ڈاکٹر مارکس برگمین نے کہا کہ “بے شمار تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ موسیقی اور لوری کس طرح بچوں کی نشوونما کو بڑھاتی ہیں۔ لوریاں خاص طور پر بچوں میں آرام کو فروغ دینے اور نیند کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے بنائی گئی ہیں۔”

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر