Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا پرسکون نیند کے لئے رات میں کم پانی پینا چاہئے؟

Now Reading:

کیا پرسکون نیند کے لئے رات میں کم پانی پینا چاہئے؟

رات میں سرہانے پانی کا گلاس رکھنا ایک صحت مندانہ عمل ہے تاکہ نیند کے دوران پیاس لگنے کی صورت میں پانی پیا جاسکے۔ لیکن سونے سے قبل زیادہ پانی پینا اچھا خیال نہیں ہے کیونکہ اس طرح یہ آپ کی نیند کے معیار کو متاثر کرتا ہے، تو سونے سے کتنے وقت پہلے پانی کا استعمال کم کر دینا چاہئے تاکہ پرسکون اور گہری نیند میسر آسکے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کی کمی جسم میں پانی کی کمی کی جانب اشارہ کرتی ہے اور ایک مطالعہ سے بات ثابت ہوئی جس میں بالغوں کی نیند کے دوارانیہ کو نوٹ کیا گیا تو معلوم ہوا ان میں نیند کا دورانیہ اس لئے کم تھا کیونکہ ان میں پانی کی کمی تھی۔

ماہرین کا مزید یہ بھی کہنا ہے کہ جس طرح پانی کی کمی نیند کے دورانیہ کو متاثر کرتی ہے اس طرح رات میں سونے سے قبل زیادہ پانی پینا پیشاب کی حاجت کی بنا پر نیند میں خلل کا سبب بنتا ہے اسی لیے ماہرین دن کے اوقات میں زیادہ پانی کا مشورہ دیتے ہیں تاکہ جسم کو مناسب مقدار میں پانی میسر آسکے۔ لیکن یہ بات ہر فرد کے لئے ممکنہ طور پر وثوق سے نہیں کہی جاسکتی کیونکہ ہر فرد کا کھانے پینے اور سونے جاگنے کے انداز اور اوقات کار مختلف ہوتے ہیں۔

پھر بھی رات سونے سے چند گھٹے پانی کی مقدار کم کرنا بہتر نیند کی ضامن ہے اگرچہ جسم میں پانی کی کمی نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کونسی بیماری دنیا بھر میں 40 فیصد اموات کی وجہ قرار؟
جلد بڑھاپے سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ غذائیں آج ہی ترک کردیں!
جسمانی وزن میں کمی لانے کے لئے ہر ہفتے کتنی ورزش کرنی چاہیے؟
امراضِ قلب سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادت اپنالیں!
چائے اور کافی میں چینی ملانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
سائنسدانوں نے یوگا کا ایک چونکا دینے والا فائدہ بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر