Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومتی پابندیوں کی وجہ سے گندم کی قلت کا خدشہ

Now Reading:

حکومتی پابندیوں کی وجہ سے گندم کی قلت کا خدشہ
گندم

گندم

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومتی پابندیوں کے سبب گندم کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ 

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا آل پاکستان اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں کے عہدے داروں نے شرکت کی۔

اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملک بھر میں گندم اجرا کے سرکاری نرخ یکساں ہونے چاہییں۔

فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نجی سیکٹر میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، حکومت پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بند کرے، حکومتی پابندیوں کی وجہ سے کم پیداواری صوبوں میں گندم کی قلت بڑھ رہی ہے، ملک بھر میں نجی گندم کی نقل و حمل پر کوئی پابندی نہ لگائی جائے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ گندم کی قلت کا خدشہ ہے، حکومت مؤثر امپورٹ پالیسی بنائے۔ دریں اثنا پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا کی قیمتوں میں اضافے کو حکومت کی ناقص منصوبہ بندی قرار دے دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر