Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے گیس پر چلنے والی فیکٹریوں کے لیے لوڈ شیڈنگ پالیسی پر نظرثانی کا حکم دے دیا

Now Reading:

وزیراعظم نے گیس پر چلنے والی فیکٹریوں کے لیے لوڈ شیڈنگ پالیسی پر نظرثانی کا حکم دے دیا
لوڈ شیڈنگ پالیسی پر نظرثانی

وزیر اعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ فیکٹریوں کے لیے گیس کی فراہمی کی لوڈشیڈنگ پالیسی پر نظرثانی کریں ۔

سرمایہ کاری سے متعلق صنعتوں اور برآمدی شعبے کے فروغ کے لیے ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک کا معاشی استحکام صنعتی شعبے کو درپیش مسائل کے حل سے منسلک ہے۔

وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ صنعتوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے سے ملک اپنی مصنوعات کو بین الاقوامی مارکیٹ میں پیش کرنے کے قابل ہو جائے گا۔

انہوں نے ہدایت کی کہ گیس لوڈشیڈنگ کے شیڈول اور ان فیکٹریوں کے لیے پالیسی کا جائزہ لیا جائے جو اپنے کام کے لیے مکمل طور پر گیس پر انحصار کرتے ہیں۔

انہوں نے وزراء سے کہا کہ وہ تاجروں کے وفود سے ان کے مسائل کے حل کے لیے ملاقاتیں کریں۔

Advertisement

وفاقی وزراء بشمول وزیر توانائی ڈویژن انجینئر خرم دستگیر، وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین، وزیر تجارت سید نوید قمر، وزیر صنعت سید مرتضیٰ محمود، وزیر پٹرولیم مصدق ملک اور رکن قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی، صوبائی وزیر ملک احمد خان اور ٹیکسٹائل سیکٹر کے معروف تاجروں نے اجلاس میں شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر