پاک افغان بارڈرپید ل آآمدورفت کے لیے بحال کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر باب دوستی پیدل آمدورفت آج صبح سے ہی بحال ہے۔
سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں طرف سے مسافروں کی آمد ورفت جاری ہے اور سیکورٹی کے بھی سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔
سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاک افغان باڈر دو دن قبل سیلابی پانی کے ریلے چیکنگ نظام میں داخل ہونے کے بعد بند کردیا گیا تھا۔
سیکورٹی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پاک افغان باڈر سے تجارتی گاڑیوں کی آمدورفت گزشتہ روز بحال کردی گئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں : صوبائی حکومت کے احکامات پر پاک افغان بارڈر پر اہلکار تعینات
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News