Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کو ملیر میں پی پی کے امیدوار نے شکست دی، نثار کھوڑو

Now Reading:

عمران خان کو ملیر میں پی پی کے امیدوار نے شکست دی، نثار کھوڑو
نثار کھوڑو

کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد کی بات نہیں کی، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ عمران خان کو ملیر میں پی پی کے امیدوار نے 10 ہزار ووٹوں سے شکست دی۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کورنگی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں کہتا ہوں کہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، یہ پارٹی کبھی ختم نہیں ہوگی۔

نثار کھوڑو نے کہا کہ عمران تم کہتے تھے سندھ کو فتح کرونگا اور تم کو ہم نے ملیر میں ہی شکست دے دی، مجھے لگتا ہے عمران نے خود شکور شاد کو کہا ہوگا استفی واپس لو ورنہ الیکشن ہوتا تو لیاری سے بھی شکست کھاتا۔

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر کا کہنا تھا کہ پی پی کو عمران نے تنگ کیا لیکن پی پی نے اس کی حکومت کا صفایا کردیا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری نے جب کراچی سے لانگ مارچ شروع کیا تو عمران کو استعفے کا کہا، ملکی تاریخ میں پہلی بار عمران خان واحد وزیراعظم ہے جس کو عدم اعتماد سے باہر نکالا۔

Advertisement

نثار کھوڑو نے کہا کہ پی پی کا لانگ مارچ پنڈی سے ہوکر اسلام آباد پہنچا تھا، بہٹو صاحب نے سمجھوتہ نہیں کیا تختہ دار پر چڑھ گئے، بینظیر بھٹو نے جان کی پرواہ نہ کرتے ملک واپس آئیں اور شہید ہوگئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو ملیر میں پی پی کے امیدوار نے 10 ہزار ووٹوں سے شکست دی، عمران خان محبت وطن نہیں ہے، عمران نے کہا اگر مجھے اقتدار سے نکالا تو بہتر ہے ہاکستان پر ایٹم بم گرادو۔

نثار کھوڑو کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان امریکی سازش سے یوٹرن لیا، سیلاب میں عمران خان سکھر میں کچھ دیر رکا اور بھاگ گیا۔

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا مزید کہنا تھا کہ پی پی اور دیگر جماعتوں میں فرق ہے، پیپلزپارٹی آگے بڑھنے کا نام ہے، نشتر پارک پی پی کے جلسے کے لئے چھوٹا پڑ جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر