Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویڈیو: نوجوان کو اسٹنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

ویڈیو: نوجوان کو اسٹنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا
نوجوان

ویڈیو: نوجوان کو اسٹنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

خطروں کے کھلاڑی خطرات کا سامنا کرنے سے گھبراتے نہیں اور اپنے شوق کو پورا کر نے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔

لیکن آج کے دور میں چند فالورز اوروائرل ہونے کی دھن میں نوجوان کچھ ایسا کرجاتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں پوری زندگی نقصان اُٹھانا پرجاتا ہے۔

Advertisement

ایسی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان دیوار کو پاؤں سے توڑنے کی کوشش کررہا ہے لیکن ہوا کچھ یوں کہ جیسے ہی نوجان نے پاؤں دیوار پر مارا دیوار تو ٹوٹ گئی ساتھ ہی نوجوان کا پاؤں بھی دیور میں دب گیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے تنقیدی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے کہا کہ صرف کچھ لائکس اور فالورز کے لیے کیے جانے والی اسٹنٹ ویڈیوز یوں ہی خطرناک واقع کی وجہ بنتی ہیں

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/09/375045/

اس سے قبل بھی  ایسی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک نوجوان نے بوتل سے اسٹنٹ کیا اور آگ لگائی جس کا و ہ خود ہی شکارہو گیا۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک لڑکا چند ڈرنکس کی خالی بوتلوں کو جما کر کے ایک جگہ رکھتا ہے اوراُس میں کچھ ڈالتا اور آگ لگا کردور چلا جا کر کھڑا ہو جاتا۔

کچھ لمحہ بعد ایک ذور داردھماکا ہوتا جس میں چند آگ کے شعلے بھی نکلتے جس میں سے ایک شعلہ نوجوان کے پاس جا گرتا جس کی وجہ سے اسے تھوڑا نقصان بھی اُٹھانا پڑتا۔

واضح رہے کہ کسی کو بھی ایسے احمقانہ اور خطرناک سٹنٹ آزمانے کی قطعاً ضرورت نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر