Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت کا نادرا ممبران کےخلاف انکوائری کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

وفاقی حکومت کا نادرا ممبران کےخلاف انکوائری کرنے کا فیصلہ
نادرا

شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ نادرا کا اہم اعلان

وفاقی حکومت نے نادرا ممبران کے خلاف انکوائری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے وزارت داخلہ کی سمری کی منظوری لی گئی، نادرا نے بجٹ کی منظوری وفاقی حکومت سے نہیں لی  جبکہ نادرا نے ہر سال کا سرپلس منافع بھی قومی خزانے میں جمع نہیں کرایا۔بجٹ کی عدم منظوری اور سرپلس منافع جمع نہ کرانا نادرا آرڈیننس کی خلاف ورزی ہے۔

وفاقی حکومت نے جن 6 نادرا ممبران کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کیا ہے ان میں سلطانہ محمود ، وسیم سہیل، ہاشمی سید، محمد عامر، عامر بشیر اور ریاض عنایت شامل ہیں۔

انکوائری نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 26 اور 26 اے کی خلاف ورزی پر کی جائے گی، وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دے دی۔

اس سلسلے میں وزیراعظم پاکستان نے پرنسپل سیکریٹری گورنر پنجاب نبیل اعوان کو انکوائری آفیسر تعینات کردیا ہے جو تحقیقات کریں گے کہ بجٹ کی منظوری کیوں نہیں لی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر