Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک افغان بارڈر ساری دنیا کی روایتی بارڈر سے مختلف ہے، وزیر دفاع

Now Reading:

پاک افغان بارڈر ساری دنیا کی روایتی بارڈر سے مختلف ہے، وزیر دفاع
وزیردفاع

9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر ساری دنیا کی روایتی بارڈر سے مختلف ہے۔

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کا کامبہ افغانستان میں ہے، دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ کے پیش نظر بارڈر کی صورتحال میں بنیادی تبدیلی کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ باوجود ہماری کوششوں کے کابل اس سمت کوئی پیش رفت نہیں کر رہا، دہشت گردی کے ٹھکانے انکے علم میں ہونے کے باوجود انکی سر زمین سے پاکستان کے خلاف آزادانہ آپریٹ کر رہے ہیں۔

خواجہ آصف نے یہ بھی کہا کہ موجودہ حالات میں پاکستان کو کابل سے تعاون میسر نہیں، پاک افغان بارڈر ساری دنیا کی روایتی بارڈر سے مختلف ہے، پاکستان کو اس بارڈر پر تمام بین الاقوامی قوانین اور روایت نافذ کرنا ہونگے۔

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے مزید کہا کہ دہشت گردوں کی ٹریفک ختم کرنی ہوگی، اسطرح دونوں ممالک روایتی اچھے ہمسایوں کی طرح اپنے تعلقات کو فروغ دے سکتے ہیں، پاسپورٹ اور ویزہ کے ذریعے سفر کی سہولتیں جاری رکھی جاسکتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر