Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبح سویرے گھاس پر چلنے کے لئے کیوں کہا جاتا ہے؟

Now Reading:

صبح سویرے گھاس پر چلنے کے لئے کیوں کہا جاتا ہے؟

آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ ماہرین آپ کی صحت کے لئے صبح سویرے گھاس پر چلنے کی ہدایت کرتے ہیں اور خاص طور پر بڑھتی عمر کے لوگوں کو یہ تاکید ضرور کی جاتی ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ماہرین ایسا کرنے کی ہدایت آخر کیوں دیتے ہیں؟ آئیں جانتے ہیں۔

جو لوگ گھاس پر ننگے پاؤں چلنے کو اپنی عادت بنا لیتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ یہ نہ صرف آ پ کی آنکھوں کے لئے مفید ہے بلکہ آپ کی ذہنی نشونما کے لئے بھی بے حد مفید ہے ۔

ماہرین کے مطابق پاؤں آپ کے جسم کا وہ حصہ ہے جس کا آپ کے دماغی سکون سے گہرا تعلق ہے اور جو آنکھوں، کانوں، جگر، اعصابی نظام، معدے، گردے اور دماغ سمیت جسم کے تمام اعضاءسے ربط رکھتے ہیں ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جب ہم زمین پر ننگے پاﺅں چلتے ہیں توہم مکمل طور پر زمین کے مقناطیسی نظام سے جڑ جاتے ہیں، اور اس وجہ سے ہمارے جسم کے الیکٹریکل اور میگنیٹک شعاعوں کا اثر ضائع ہو جاتا ہے۔

Advertisement

صبح کے وقت گھاس پر چلنے کے نا قابل یقین فوائد ہیں، سورج کی روشنی میں شامل توانائی میں اضافہ اور بحالی کے لئے نہایت مفید ہے۔

تازہ آکسیجن آپ کے جسم کے نظام کو بہتر بناتی ہے، سورج کی روشنی سے حاصل ہونے والے وٹامن ڈی ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں اور پرسکون ماحول آپ کے تمام جسم اور دماغ کو سکون فراہم کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر