Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے؟ ایلوویرا میں یہ چیز مکس کرکے لگائیں

Now Reading:

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے؟ ایلوویرا میں یہ چیز مکس کرکے لگائیں
آنکھوں کے سیاہ

آنکھوں کے سیاہ حلقوں سے پریشان؟ ایلوویرا میں یہ چیز مکس کرکے لگائیں

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں سے تو اکثر لوگ پریشان رہتے ہیں، اگر آپ بھی اسی وجہ سے فلر مند ہیں تو یہ ٹپ ضرور آزمائیں۔

یہ ٹپ سیاہ حلقوں کے علاوہ  اگر آپ کہنیوں اور پاؤں پر موجود کالے نشانات کو صاف کرنے کے لئے بھی استعمال کریں تو یہ اس میں بھی مفید ثابت ہوگی۔

ٹپ:

٭ ایک پیالی میں دو چمچ ویزلین، ایک چمچ لیموں کا رس، دو چمچ گلاب کا عرق اور ایک چمچ ایلوویرا جل کو اچھی طرح مکس کریں۔

Advertisement

٭ پھر اس محلول کو 3 سے 5 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکا لیں۔

٭ 5 منٹ بعد آنچ بند کر دیں اور اس کو نیم ٹھنڈا ہونے دیں۔

٭ اب اس میں ایک چمچ وٹامن ای آئل یا وٹامن ای کا ایک کیپسول اور ایک چمچ ناریل کا تیل مکس کرلیں۔

کار آمد کریم تیار ہیں۔

فائدہ:

اس ٹپ سے آنکھوں کے حلقے جلد ہی صاف ہو جائیں گے اور سوزش اور جلن بھی نہیں رہے گی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں سے نجات حاصل کرنے کا راز کیا ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر