Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فوج میں اعلی سطح پرترقیاں، تقرریاں و تبادلے

Now Reading:

پاک فوج میں اعلی سطح پرترقیاں، تقرریاں و تبادلے
پاک فوج

پاک فوج میں اعلی سطح پرترقیاں ، تقرریاں  اور  تبادلے ہوئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج میں اعلی سطح پرترقیاں ، تقرریاں  اور  تبادلے ہوئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل علی عامراعوان  اور میجر جنرل محمد سعید کو  لیفٹیننٹ جنرل  کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ لیفٹننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا  کو چیف آف جنرل اسٹاف  جبکہ لیفٹننٹ جنرل محمد عامر کو ایڈجوٹننٹ جنرل تعینات کیا گیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل ندم ذکی منج  کو ڈی جی ایس پی ڈی  جبکہ لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر  کو کور کمانڈر منگلا تعینات کیا گیا ہے۔

Advertisement

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود کوکور کمانڈر پشاور جبکہ لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کو پریذیڈنٹ این ڈی یو تعینات کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ لیفٹیننٹ جنرل علی عامر اعوان کو آئی جی کمیونیکیشن اینڈ آئی ٹی تعینات کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر