Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوست نے دوست کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا

Now Reading:

دوست نے دوست کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا
acid victim in larkana

لاڑکانہ دوست نے موبائل فون کے ایک ہزار روپے کی لین دین کے معاملے نوجوان کے چہرے پر مبینہ طور پر تیزاب پھینک دیا۔

کندھکوٹ میں تیزاب گردی کا افسوسناک واقع رونما ہوا جسکی زد میں آکے نوجوان لڑکا شدید زخمی ہوا ہے۔

 زخمی ہوئے نوجوان کا نام ثناءاللہ بتایا جارہا ہے جس کو لاڑکانہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متاثرہ نوجوان ثناءاللہ کی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لاڑکانہ ملزم جمیل شیخ نے بلا کر چہرے پر کچھ ایسا پھینکا کے چہرہ جلنے لگا، آنکھوں کی بینائی چلی گئی ہے۔

واضح رہے کہ منڈی بہاؤالدین کی عدالت نے 2008 سے زیر التوا ء تیزاب گردی کے سنگین نوعیت کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا گیا، ملزم کو30 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔

Advertisement

منڈی بہاؤالدین کی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج محمد ممتاز ڈوگر نے ملزم اظہر شاہ کو جرم ثابت ہونے پر 30 سال قید بامشقت اور 32 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے ، جرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید دس سال قید بھگتنا ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر