Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابقہ خارجہ سیکریٹریز کا مشاورتی اجلاس

Now Reading:

سابقہ خارجہ سیکریٹریز کا مشاورتی اجلاس

Synopsis

بھارتی جارحیت، افغان امن عمل اورخطے میں امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال

اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت  سابقہ خارجہ سیکریٹریز کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ہے۔

اجلاس میں غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر، بھارتی امن عمل اور علاقائی سلامتی میں بھارتی جارحیت کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے دوران وزیر خارجہ نے کہا کہ بےگناہ اور نہتے کشمیریوں کو گذشتہ ایک سال کے دوران بدترین کرفیو کا سامنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیکولر ہندوستان کے حامی بھی ہندوتوا پالیسی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت اپنی داخلی انتشار سے توجہ ہٹانے کے لئے بے گناہ شہریوں کو نشانہ بناتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر مسلسل خلاف ورزیاں کررہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا کمیشن تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار
فیصل واوڈا کی رؤف حسن پر حملے کی مذمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر