Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
ڈبل سواری

صوبہ سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ  کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  کراچی سمیت سندھ بھر میں  چہلم امام حسینؑ پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

8 اکتوبر بروز جمعرات کو چہلم  امام حسینؑ کے موقع پر صوبے بھر میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی تاہم  بزرگ شہری، صحافی اور پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اہلکار پابندی سے مستثنیٰ  ہوں گے۔

محکمہ داخلہ سندھ نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر