Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوات کے علاقوں میں قدرتی گیس کی فراہمی کا افتتاح

Now Reading:

سوات کے علاقوں میں قدرتی گیس کی فراہمی کا افتتاح

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے آج ضلع سوات کے علاقے خواجہ خیلہ اور مٹہ علاقوں میں قدرتی گیس کی فراہمی کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی زیر قیادت حکومت لوگوں کو شہری سہولیات فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

اگلے جون تک مکمل ہونے والے اس منصوبے پر دو ارب روپے لاگت آئے گی اور اس علاقے کی ایک لاکھ آبادی کو فائدہ ہوگا۔

قبل ازیں وزیر اعلی نے اس علاقے میں شمزئی آبپاشی اسکیم کا افتتاح بھی کیا جو نو سو ملین روپے سے زائد کی لاگت سے مکمل ہوا ہے اور اس سے پانچ ہزار ایکڑ سے زیادہ اراضی سیراب ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر