Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاق نے ہمیں ابتک کوئی پیکج نہیں دیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

Now Reading:

وفاق نے ہمیں ابتک کوئی پیکج نہیں دیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
CM Sindh speaks over the statement of PM Imran Khan

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق کی جانب سے سندھ کو تاحال کوئی پیکج نہیں دیا گیا ہے لیکن پھر بھی ہم حکومت کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ملک میں پارٹیوں کے درمیان انتشار پھیلا رہے ہیں اور اس کی مثال وزیراعظم کا گزشتہ روز کا بیان ہے۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ بانی ایم کیوایم کےساتھیوں کے ساتھ پی ٹی آئی بیٹھی ہے اور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ آج تحریک انصاف ایم کیو ایم کے بل بوتے پر حکومت میں ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا پاکستان پیپلزپارٹی کو انتشار اور نفرتوں کو ہوا دینے کی تربیت نہیں دی گئی ہے اور نہ ہی ایسا کبھی ہم نے کیا ہے جبکہ انہوں نے کہا ہے کہ ہم پر الزام لگانے والے اپنے گریبان میں جھانکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر