Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اقتصادی سیکیورٹی پر توجہ مرکوز کررہا ہے، ڈاکٹر معید یوسف

Now Reading:

پاکستان اقتصادی سیکیورٹی پر توجہ مرکوز کررہا ہے، ڈاکٹر معید یوسف
معید یوسف

معاون خصوصی قومی سلامتی ڈویژ ن ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ  پاکستان اقتصادی سیکیورٹی پر توجہ مرکوز کررہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  معاون خصوصی قومی سلامتی ڈویژ ن  ڈاکٹر معید یوسف  سے جاپانی سفیر کیمینوری متسودا نے ملاقات کی۔

 جاپانی سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان تھنک ٹینک کے اشتراک کو مضبوط کرنے کے لیے  تجاویز دیں اور   بھارتی دہشتگردی کی دستاویزکو سنجیدگی سے پرکھنے میں دلچسپی ظاہر کی۔

ملاقات میں افغانستان میں امن عمل پر  بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

جاپانی سفیر نے افغانستان اور پاکستان میں علاقائی رابطہ بڑھانے میں دلچسپی ظاہر کی۔

Advertisement

معاون خصوصی نے کہا کہ  پاکستان اقتصادی سیکیورٹی پر توجہ مرکوز کررہا ہے۔ پاکستان خطے کے لیے معاشی بیس بن رہا ہے۔ پاکستان افغانستان کے  لیے تجارتی راہداری کا کام کرسکتا ہے۔

ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ پاکستانی ہنرمندوں کے جاپان میں روزگار کے سلسلے میں تمام رکاوٹیں جلد دور کی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا کمیشن تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر