Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ

Now Reading:

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ
نوازشریف

اسلام آباد ہائیکورٹ  نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں دائر اپیلوں پر اشتہاری مجرم قرار دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

عدالت کا کہنا ہے کہ  نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق تحریری حکم جاری کریں گے۔

عدالت نے   ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کے ضمانتی سخی عباسی اور ان کے دو بیٹوں کو شوکاز نوٹس جاری  کرتے ہوئے   کیس کی سماعت 9 دسمبر تک ملتوی کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا کمیشن تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار
فیصل واوڈا کی رؤف حسن پر حملے کی مذمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر