Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فضائیہ کا آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے نیا ملی نغمہ جاری

Now Reading:

پاک فضائیہ کا آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے نیا ملی نغمہ جاری

پاک فضائیہ نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے نیا ملی نغمہ جاری کر دیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے نیا ملی نغمہ ’صدائے پاکستان‘جاری کر دیا  گیاہے۔

اس نغمے کو پاکستان کے مایہ ناز گلوکار علی حمزہ نے گایا ہے جبکہ اس کے بول شہزاد نیر نے تخلیق کیے ہیں۔

گانے کی عکسبندی پاکستان کے مشہور ڈائریکٹر زوہیب قاضی نے کی ہے۔

یہ ترانہ پاک فضائیہ کے ان سپوتوں کی جرات و بہادری کو خراجِ تحسین ہے جنہوں نے دشمن کے ساتھ 2019 میں پیش آنے والے فضائی معرکے میں بہادری کی نئی داستان رقم کی اور ملک و قوم کا وقار بلند کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر