Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوپن لیٹر پر چلنے والی موٹرسائیکلوں سمیت تمام گاڑیوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

Now Reading:

اوپن لیٹر پر چلنے والی موٹرسائیکلوں سمیت تمام گاڑیوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

کراچی ٹریفک پولیس نے اوپن لیٹر پر چلنے والی موٹرسائیکل سمیت تمام گاڑیوں  کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا۔

ترجمان کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق  ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کے احکامات کے تحت 2 مارچ 2021سے شہر بھر میں  اوپن لیٹر پر چلنے والی موٹرسائیکل سمیت تمام گاڑیوں کے خلاف شہر بھر میں  کارروائی ہوگی۔

اس سلسلے میں  ڈی آئی جی پی  ٹریفک کراچی اقبال دارا نے سیکریٹری ایکسائز سندھ کو خط ارسال کردیا ہے ۔

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے شہریوں سے کہا ہے کہ شہری اپنے زیر  استعمال گاڑیاں/موٹر سائیکلیں 2 مارچ 2021 سے قبل  اپنے نام پر کروا لیں،بصورت دیگر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا کمیشن تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر