Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ویکسینیشن سینٹر قائم کردیا گیا

Now Reading:

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ویکسینیشن سینٹر قائم کردیا گیا
ویکسینیشن سینٹر

این سی او سی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ویکسینیشن سینٹر قائم کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے وکلاء اور کورٹ رپورٹرز کی ویکسینیشن کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ویکسینیشن سینٹر قائم کیا گیا ہے۔

ویکسینیشن سینٹر کے قیام کی صورت میں دو روز تک وکلاء اور صحافیوں کی ویکسینیشن جاری رہے گی۔

خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ بار اور ڈسٹرکٹ بار نے حکومت سے وکلاء کی ویکسینیشن کی اپیل کی تھی جس کے بعد ہائیکورٹ کے قائد اعظم ہال میں ویکسینیشن سینٹر قائم کیا گیا  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر