Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت میں مذید 35 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، محکمہ صحت

Now Reading:

گلگت میں مذید 35 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، محکمہ صحت
کورونا

محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گلگت میں مذید 35 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔

محکمہ صحت گلگت بلتستان نے صوبہ میں کورونا وائرس کی صورتحال پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ یہاں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 11320 ہو گئی ہے۔

ادارے نے کہا کہ گلگت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 283 ہو گئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا سے آج 115 مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور کورونا وائرس کو 307 سیاحوں، محکمہ تعلیم 1135 سمیت مجموعی طور پر 10848 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

ادارے نے کہا کہ کورونا وباء سے اب تک 189 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement

محکمہ صحت کے مطابق کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 9.94 فیصد، صحتیابی کی شرح 95.83 جبکہ اموات کی شرح 1.67 فیصد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر