Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں بڑے پیمانے پر گندم چوری کا انکشاف، 63 فوڈ انسپکٹر اور سپروائزر معطل

Now Reading:

سندھ میں بڑے پیمانے پر گندم چوری کا انکشاف، 63 فوڈ انسپکٹر اور سپروائزر معطل
گندم

سندھ میں بڑے پیمانے پر گندم چوری کا انکشاف، 63 فوڈ انسپکٹر اور سپروائزر معطل

صوبہ سندھ میں بڑے پیمانے پر گندم چوری کا انکشاف ہوا ہے جس کے نتیجے میں 63 فوڈ انسپکٹر اور سپروائزر معطل کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے مختلف اضلاع میں 4 لاکھ سے زائد بوریاں چوری ہوئی ہے  جس کے باعث محکمہ خوراک نے 63 فوڈ انسپکٹر اور سپروائزر معطل کردئیے ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ شہید بے نظیر آباد ،داؤد ، جامشورو ، نوشہرو فیروز ،گھوٹکی ،لاڑکانہ کے گوداموں سے گندم چوری ہوئیہیں جبکہ قمبر شہداد ، کندھ کوٹ ، میر پور خاص ،شہید بے نظیر آباد سکھر ،خیر پور اور جیک آباد کے گوداموں سے بھی گندم کی بوریاں چوری ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی؛ آٹے اور گندم کی اسمگلنگ ناکام، 3 ڈرائیور گرفتار

محکمہ خوراک نے معاملے کی تحقیقات کا آغازکرتے ہوئے  20 فوڈ انسپکٹر معطل کردئیے  ہیں جبکہ  43 سپروائزر بھی معطل کردئیے گئے۔

Advertisement

بعدازاں فوڈ انسپکٹر اور سپروائزر کی معطلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔

خیال رہے کہ ای سی سی نے گندم کی فی من قیمت 3900 روپے مقرر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

 ای سی سی نے گندم کی فی من قیمت 3900 روپے مقرر کرنے کی منظوری دی جبکہ کے الیکٹرک صارفین کے لیے دوسری اور تیسری سہ ماہی میں یکساں ٹیرف کی منظوری بھی دی گئی۔

رمضان پیکج کے تحت 19 اشیاء پر سبسڈی یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا کمیشن تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر