Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پچھلے 1 سال سے افسوسناک واقعات دیکھ رہے ہیں، خالد خورشید

Now Reading:

پچھلے 1 سال سے افسوسناک واقعات دیکھ رہے ہیں، خالد خورشید
خالد خورشید

عمران خان قوم کے لیے جہاد کررہے ہیں، خالد خورشید

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ پچھلے 1 سال سے افسوسناک واقعات دیکھ رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے بول نیوز کے کو چیئرمین شعیب شیخ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  میں سمجھتا ہوں شعیب شیخ صاحب کی گرفتاری آذاد صحافت پر حملہ و پابندی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے بھی ایک مخصوص گروپ کو سپورٹ کرنے کے لیے شریب شیخ صاحب کے کاروبار اور چینل کو بند کیا گیاتھا اور آج بھی چوروں ڈکیتوں کی ایک مخصوص سیاسی جماعت کو سپورٹ کرنے کے لیے بول کی آذاد آواز کو بند کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ بول نیوز کے شریک چیئرمین شعیب شیخ گرفتار

ان کا کہنا تھا کہ امپورٹد حکومت سوچوں پہ تالے لگانا چاہتی ہے تاکہ لوگوں تک درست معلومات نہ پہنچ سکیں۔

Advertisement

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے مزید کہا کہ پچھلے ایک سال سے افسوسناک واقعات دیکھ رہے ہیں، ان چند اہم واقعات میں سے شعیب شیخ صاحب کی گرفتاری وہ واقع ہے جس سے پوری قوم کو افسوس ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ بول کو بولنے دو، شعیب شیخ کو رہا کرو

    Advertisement
Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر