Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر اعتراضات شروع ہوگئے ہیں، خواجہ آصف

Now Reading:

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر اعتراضات شروع ہوگئے ہیں، خواجہ آصف
خواجہ آصف

آج تاریخ فیصلہ کرے گی کہ نواز شریف حق پر تھا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر اعتراضات شروع ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس کےباہرمیڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈارکو نگران وزیراعظم بنانے کے حوالے سے حکومت کی طرف کوئی اشارہ نہیں ہے،ایک معتبر صحافی نےخبرلیک کی ہے،اس کےعلاوہ ابھی کچھ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے ابھی کام بھی شروع نہیں ہوا اور میرے علم میں نہیں ہے، وہ میرے بھائی ہیں، میرے دوست ہیں، میرا کئی سال کا تعلق ہے جو مجھے عزیز ہے۔

وزیردفاع نے کہا کہ میری خواہش بھی ہے اگر اسحاق ڈار نگران وزیر اعظم بن سکتے ہیں تو اچھی بات ہے تاہم اسحاق ڈار کے نام پر قانونی اعتراضات شروع ہوگئے ہیں، حکمران پارٹی سے کوئی نگران وزیراعظم آئے گا تو لوگ اعتراض کریں گے۔

پارٹی قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے خواجہ آصف نے کہا کہ نوازشریف ضرور وطن واپس آئیں گے، اس میں کوئی شک نہیں ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر