Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ سرکاری ڈالہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، 2 افراد جانبحق

Now Reading:

ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ سرکاری ڈالہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، 2 افراد جانبحق
قصور

قصور؛ تیز رفتاری کے باعث مسافر وین الٹ گئی، 17 افراد زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سرکاری ڈالہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا جس کے باعث 2 افراد جانبحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تھانہ رجانہ کی حدود پھلور لنک روڈ پر پیش آیا جہاں سرکاری ڈالہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا کس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جواں سالہ بلال اور انس نامی نوجوان جانبحق ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے لاشوں  کو رورل ہیلتھ سنٹر رجانہ منتقل کر دیا ہے جبکہ سرکاری ڈالے کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ سرکاری ڈالہ  ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت  کے زیر استعمال ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر