Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی؛ لیاری ایکسپریس وے اور سپرہائی وے پر ٹریفک حادثات

Now Reading:

کراچی؛ لیاری ایکسپریس وے اور سپرہائی وے پر ٹریفک حادثات
حادثہ

کراچی؛ مچھر کالونی میں دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

کراچی میں لیاری ایکسپریس وے اور سپرہائی وے پر ٹریفک حادثات میں کمسن بچے سمیت دو افراد جانبحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لیاری ایکسپریس وے گارڈن کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے10سالہ عبداللہ جاں بحق ہوگیا جبکہ سپرہائی وے دنبہ گوٹھ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 65 سالہ جمن جاں بحق ہوگیا ہے۔

جانبحق افراد کو سول اور عباسی شہید اسپتال لے جایا گیا ہے۔

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج  https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا کمیشن تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر