Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.0 ریکارڈ کی گئی

بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں  جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 37 کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔

زلزلہ پیماء مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز رکھنی سے 5 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔

متعلقہ خبریں