Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

طویل لاک ڈاؤن کے بعد آسٹریلوی کھلاڑیوں نے پریکٹس کا آغاز کردیا

Now Reading:

طویل لاک ڈاؤن کے بعد آسٹریلوی کھلاڑیوں نے پریکٹس کا آغاز کردیا
آسٹریلوی

کورونا وائرس کے سبب  طویل لاک ڈاؤن کے بعد آسٹریلوی  کھلاڑیوں نے پارکس میں پریکٹس سیشنز کا آغاز کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  نیو ساؤتھ ویلز  سے تعلق رکھنے والے آسٹریلیا کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے محدود جگہوں پر پریکٹس سینشز شروع کر دیے ہیں۔

سڈنی کے اولمپک پارک میں ٹریننگ کرنے والے آسٹریلوی کرکٹرز میں اسٹیو اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور  مچل اسٹارک شامل ہیں۔

اسٹیو اسمتھ کا کہنا   ہے کہ دو ماہ بعد کرکٹ کھیلنا اچھا لگ رہا ہے۔ دوران لاک ڈاؤن گھر میں رہ کر فٹنس کے لیے کافی کام کیا ہے۔ گھر میں رہتے ہوئے بھی پریکٹس سے میں بہتر پوزیشن میں ہوں اور اچھا محسوس کر رہا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ  اتنے عرصے تک کرکٹ سے دور رہے تاہم اب میں کرکٹ میں واپسی سے خوش ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر