Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ٹیم کا رواں ماہ شیڈول دورہ جنوبی افریقہ ملتوی

Now Reading:

پاکستان ٹیم کا رواں ماہ شیڈول دورہ جنوبی افریقہ ملتوی
پاکستان

‏پاکستان کرکٹ ٹیم کا  رواں ماہ شیڈول دورہ جنوبی افریقہ ملتوی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹ  بورڈ  نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے کہا ہے کہ  ملتوی شدہ سیریز کے  حوالے سے  کام جاری ہے، پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے نئی ونڈو نکالیں گے۔

مزید پڑھیں

محکمہ لائیو سٹاک کو اپنی موجودہ لیبز کو اپ گریڈ کرنے کی فوری ضرورت ہے، وزیر زراعت

وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی نے کہا ہے کہ محکمہ لائیو...

برطانوی کرکٹ ٹیم کے جلد دورہ پاکستان کا امکان

پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنرکرسچین ٹرنر نے کہا ہے کہ وہ...

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے متعدد ہوم سیریز   کا شیڈول متاثر ہوا ہے ۔

واضح رہے کہ  پاکستان کرکٹ ٹیم نے رواں ماہ  مختصر دورانیے کی سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کا دورہ کرنا تھا تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے  جنوبی افریقہ میں  کرکٹ کی سرگرمیاں بحال نہیں ہو سکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر