Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسد شفیق نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کر لئے

Now Reading:

اسد شفیق نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کر لئے

قائد اعظم ٹرافی میں سندھ کی کپتانی کرنے والے 34 سالہ اسد شفیق نے کیرئیر کے 273 ویں اننگزمیں دس ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا۔

تفصیلات کے مطابق اسد شفیق فرسٹ کلاس کرکٹ میں دس ہزار رنز بنانے والے 53 ویں پاکستانی بیٹسمین بن گئے ہیں۔

اسد شفیق نے 10-2009 کے سیزن میں 4 سنچریوں کی مدد سے 1244 رنز سکور کیے تھے جس نے ان کی قومی ٹیم میں اینٹری کی راہ ہموار کی۔

انہوں نے نومبر 2010 سے اب تک پاکستان کے لیے 77 ٹیسٹ میچز میں 38.19 کی اوسط سے 4660 رنز بنائے، جن میں 12 سنچریاں اور 27 نصف سنچریاں شامل تھیں۔

سندھ کے کپتان نے قائداعظم ٹرافی کے رواں سیزن میں اب تک 10 میچز میں 51.53 کی اوسط سے 670 رنز سکور کررکھے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر