Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے منگنی کرلی؟

Now Reading:

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے منگنی کرلی؟
بابر اعظم

کیا واقعی پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے منگنی کرلی ہے؟ گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کررہی ہے کہ بابر اعظم نے اپنے چچا کی بیٹی سے منگنی کرلی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جانب سے اب تک منگنی کی خبروں پر کوئی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے۔

بابر اعظم کی منگنی کی خبر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد سے صارفین اور شائقین کرکٹ کی جانب سے مختلف مزاحیہ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

ایک نجی ٹی وی نے یہ خبر بریک کی تھی، انہوں نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ دونوں خاندانوں کے مابین شادی کے معاملات طے ہوگئے ہیں اور اگلے برس بابر اعظم کی شادی ہوگی۔

کچھ روز قبل سابق کپتان اظہر علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک مداح نے ان سے بابر اعظم کیلئے کچھ  لفظ کہنے کو کہا تو اظہر علی نے جواب دیا کہ بابر اعظم شادی کرلو۔

Advertisement

دوسری جانب بابراعظم کے والد اعظم صدیقی نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابراعظم کی منگنی کی افواہیں بے بنیاد ہیں، جب بھی بابر کی منگنی یا شادی ہوگی، ڈنکے کی چوٹ پر اعلان کرینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں بارش اور ژالہ باری، پاکستان ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن منسوخ
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ہوگی
آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام
معروف پاکستانی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
نسیم شاہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر