ٹانک میں چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا عبرت ناک انجام ضلع ٹانک کے عوام نے ہلاک دہشت گردوں پر شدید غصے، بیزاری اور لعنت ملامت کا اظہار کیا