Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرٹیفیشل انٹیلجنس کے ذریعے کورونا کا پتا لگانا ممکن

Now Reading:

آرٹیفیشل انٹیلجنس کے ذریعے کورونا کا پتا لگانا ممکن

Synopsis

کورونا کی پہچان کرنے والا کیمرے تیار

آرٹیفیشل انٹیلجنس

ملک کے نمبر ون نیوز چینل بول پر باصلاحیت نوجوان نے بتایا کہ آرٹیفیشل انٹیلجنس کے ذریعے کورونا کا پتا لگانا ممکن ہے۔

بول کی جانب سے اچھائی عیاں کرنے اور باصلاحیت افراد کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری ہے جس کی بنیاد پر ماسک چیک پاکستان کے خالق محمد علی زیدی بول کے نیوز شو میں شریک ہوئے۔

ٹیلنٹڈ نوجوان نے سی سی ٹی وی کے ذریعے کورونا کی تشخیص کا طریقہ بتایا ۔

ملک کے نمبرون نیوز چینل بول پر باصلاحیت نوجوان نے بتایا کہ آرٹیفیشل انٹیلجنس کے ذریعے کورونا کا پتا لگانا ممکن ہے، کسی بھی مقام پر نصب سی سی ٹی وی کیمرے لوگوں کے طرز عمل سے وائرس کا پتہ لگائیں گے ۔شناخت کے بعد انکی قرنطینہ منتقلی بھی ممکن ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ کس طرح یہ دیکھیں گے کہ لوگوں نے ماسک پہنا ہے کہ نہیں ، کھانس رہے ہیں یا چھینک رہے ہیں ۔ اس میں جی پی آر ایس نصب ہے جو انتظامیہ کو متاثرہ مریض تک پہنچادے گا جہاں سے اسے قرنطینہ پہنچایا جائے گا۔

Advertisement

ٹائیگر فورس تیار، میدان میں اتارنے کےلئے مراسلہ جاری

محمد علی زیدی کے مطابق سارے کام میں نادرا کی معاونت درکار ہوگی جبکہ انہوں نے وزیراعظم ،صدر اور آرمی چیف سے بھی مدد کی اپیل کہا انہیں مالی امداد نہیں صرف انسانی خدمات درکار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں وزیراعظم صاحب، صدر اور چیف آف آرمی اسٹاف سے مدد چاہتا ہوں، مجھے پیسے نہیں صرف ہیومن ریسورس چاہیے ۔

محمد علی زیدی کہتے ہیں انکا طریقہ مہنگی کٹس کا خرچہ بچا سکتا ہے ۔ جب تک کورونا کی ویکسین نہیں آتی ۔ صرف تشخیص اور آئسولیشن ہی بچاؤ کا واحد راستہ ہے ۔

 

اس سے قبلکورونا وائرس سے بچاؤ اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اقدامات کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے تشکیل دی گئی کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کو متحرک کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔

Advertisement

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کو متحرک کرنے کیلئے وزیراعظم آفس نے تمام صوبائی چیف سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کر دیا۔ متعلقہ حکومتی اداروں اور انتظامی افسران کو ضروری ہدایات جاری کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مائیکروسافٹ کا اپنے سرفیس ایونٹ میں اہم پروڈکٹس پیش کرنے کا اعلان
واٹس ایپ کے دلچسپ فیچر سے متعلق اہم خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی
کونسی موبائل فون ایپلی کیشن سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے؟
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر