Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ کا ویڈیو کالنگ سے متعلق اہم اعلان

Now Reading:

واٹس ایپ کا ویڈیو کالنگ سے متعلق اہم اعلان
واٹس ایپ

کورونا وائرس کی عالمی وباء نے لوگوں کو گھروں میں قید کردیا ہے تو ایسے میں اسمارٹ ایپلیکیشنز کے ذریعے سے لوگ ایک دوسرے سے رابطہ قائم کررہے ہیں۔

دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کے سبب فیس بک، میسنجر ، زوم اور واٹس ایپ کے استعمال  بالخصوص گروپ ویڈیو کالز کی شرح میں بہت زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ایسے میں  واٹس ایپ  انتظامیہ نے صارفین کے لیے  ویڈیو کال فیچر کو مزید بہتر بنانے کا ارادہ کرتے ہوئے  اس کی تعداد  کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

جھوٹی معلومات اور افواہوں کی روک تھام, میسجنگ ایپ ’واٹس ایپ‘ کا سخت اقدام

واٹس ایپ میں بہت جلد گروپ ویڈیو کال میں شامل افراد کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا ، تاہم اس کے لیے ابھی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس وقت واٹس ایپ میں بیک وقت زیادہ سے زیادہ 4 افراد گروپ ویڈیو کال کرسکتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مائیکروسافٹ کا اپنے سرفیس ایونٹ میں اہم پروڈکٹس پیش کرنے کا اعلان
واٹس ایپ کے دلچسپ فیچر سے متعلق اہم خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی
کونسی موبائل فون ایپلی کیشن سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے؟
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر