Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی فون صارفین کیلئے زبردست خوشخبری سامنے آگئی

Now Reading:

آئی فون صارفین کیلئے زبردست خوشخبری سامنے آگئی

آئی فون الیون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے زبردست خوشخبری سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے برانڈ آئی فون الیون کی مفت مرمت کا اعلان کیا ہے۔

آئی فون الیون کے صارفین اب اپنے فون کی ڈسپلے کی خرابی کو  مفت میں ٹھیک کروا سکیں گے۔

ٹیکنالوجی کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نومبر 2019 سے مئی 2020 کے دوران تیار کیے جانے والے موبائل فونز میں صارفین کی جانب سے خرابیوں کی شکایات موصول ہوئی تھیں۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ فون میں یہ خرابیاں ڈسپلے  موڈیول کی ناکامی کی وجہ سے سامنے آئی ہیں جس کے لیے اسے تبدیل کرانے کی ضرورت پیش آتی ہے۔

Advertisement

کمپنی کی جانب سے اب اس مسئلے کے حل کے لیے ریپلیسمنٹ پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے جو صرف آئی فون الیون کے صارفین کے لیے ہے۔اس میں آئی فون الیون پرو اور پرو میکس شامل نہیں ہیں۔

آئی فون الیون کے صارفین  ایپل سپورٹ ویب سائٹ پر جا کر اپنے فون کے سیریل نمبر کی مدد سے اس پروگرام کے ذریعے اپنے فون کی خرابی دور کرواسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دو صدا کاروں میں اے آئی کمپنی پر آواز چرانے کا مقدمہ درج کردیا
ایپل نے معذور افراد کے لیے اہم فیچر کا اعلان کردیا
مائیکروسافٹ کا اپنے سرفیس ایونٹ میں اہم پروڈکٹس پیش کرنے کا اعلان
واٹس ایپ کے دلچسپ فیچر سے متعلق اہم خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی
کونسی موبائل فون ایپلی کیشن سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر