Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اڑنے والی موٹر سائیکل فروحت کے لئے پیش کردی گئی

Now Reading:

اڑنے والی موٹر سائیکل فروحت کے لئے پیش کردی گئی

 ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جدت آرہی ہے  جو کہ دیگر شعبوں کے ساتھ ساتھ آٹو انڈسٹری میں بھی استعمال کرتے ہوئے انسانوں کو تفریحی سہولیات مہیا کررہی ہیں۔

انسان کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اور ٹیکنالوجی کے استعمال کے ساتھ اڑنے والی موٹر سائیکل تیار کرلی گئی ہے۔

یہ موٹر سائیکل ایک جاپانی کمپنی کی جانب سے تیار کی گئی ہے جسے 27 اکتوبر کو لانچ کیا گیا ہے جس کا نام ایکس ٹوریسمو‘  ہے۔

اے ایل آئی ٹیکنالوجیز کے مطابق اڑنے والی جدید ترین موٹرسائیکل ایک مرتبہ چارج کرلینے سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے 40 منٹ تک 100 کلو گرام وزن کے ساتھ باآسانی اڑ سکے گی۔

ساڑھے 11 کروڑ روپے سے زیادہ قیمت والی ہوور بائیک میں انجن کے علاوہ چار بیٹریاں اڑنے میں مدد کریں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مائیکروسافٹ کا اپنے سرفیس ایونٹ میں اہم پروڈکٹس پیش کرنے کا اعلان
واٹس ایپ کے دلچسپ فیچر سے متعلق اہم خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی
کونسی موبائل فون ایپلی کیشن سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے؟
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر