Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خبردار! گوگل کرنا آپ کو مشکل میں ڈال سکتا ہے

Now Reading:

خبردار! گوگل کرنا آپ کو مشکل میں ڈال سکتا ہے
https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/04/690617/

انگلیوں کی نوکوں پر معلومات کے سمندر کا ہونا اگرچہ انسانی ذہانیت کی جدت کا ایک اچھا طریقہ لگتا ہے لیکن اس کے متعلق ایک نئی تحقیق میں اہم دعویٰ کیا گیا ہے۔

ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کسی چیز کے کتاب میں پڑھنے کی نسبت معلومات گوگل کرنے سے اس بات کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں ہم اس کو بھول جائیں۔

اس چیز کو ‘ڈیجیٹل ایمنیشیا‘ یا ’دی گوگل افیکٹ‘ کہا جاتا ہے۔

تحقیق میں معلوم ہوا کہ انسان کے دماغ سرچ انجنز پر گہرائی سے زہن نشین کرنے کے مائل نہیں ہوتے کیوں کہ ہم جانتے ہیں اس تک رسائی آسان ہے اور اس کو دوبارہ حاصل کیا جاسکتا ہے، لہٰذا ہم اس کو ذہن نشین نہیں کرتے۔

اس کے بجائے ہم یہ بات یاد رکھتے ہیں کہ ان معلومات تک کیسے پہنچنا ہے، جیسے کہ کی ورڈز وغیرہ جن کی مدد معلومات کی تلاش کی جاتی ہے۔

Advertisement

تحقیق کے مطابق انسان ذہنی طور پر کنجوس ہوتے ہیں۔ مطلب یہ کہ ہمارے اندر یہ پیدائشی جبلت ہوتی ہے کہ ہم، کاہلی وغیرہ کی وجہ سے، ذہنی مشقت کرنے سے بچتے ہیں۔

یہ تحقیق جرمنی کی یونیورسٹی آف کولون کی فیکلٹی آف مینیجمنٹ، اکنامکس اینڈ سوشل سائنسز کے ڈاکٹر ایستھر کینگ نے کی۔ جس کو جرنل آف ایکسپیریمنتل سائیکولوجی: اپلائیڈ میں شائع کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مائیکروسافٹ کا اپنے سرفیس ایونٹ میں اہم پروڈکٹس پیش کرنے کا اعلان
واٹس ایپ کے دلچسپ فیچر سے متعلق اہم خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی
کونسی موبائل فون ایپلی کیشن سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے؟
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر