Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چین کے لانگ مارچ – 12 بی راکٹ نے اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی

یہ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا مجموعی طور پر 647 واں فلائٹ مشن تھا

چین نے شمالی مغربی ڈونگ کمرشل اسپیس انوویشن پائلٹ زون سے لانگ مارچ – 12 بی وائی- 1 کیریئر راکٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کردیا۔

راکٹ نے بیجنگ وقت کے مطابق شام 4 بج کر 40 منٹ پر اڑان بھری اور چھیان فان سیٹلائٹ نیٹ ورک کے لیے سیٹلائٹس کے ایک گروپ کو کامیابی سے ان کے مقررہ مدار میں پہنچا دیا۔ اس مشن کو مکمل طور پر کامیاب قرار دیا گیا ہے۔

یہ لانگ مارچ – 12 بی راکٹ کی پہلی پرواز تھی جبکہ یہ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا مجموعی طور پر 647 واں فلائٹ مشن تھا۔

متعلقہ خبریں