Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینیڈا: اسپتال میں بیمار بچوں کا دل بہلا نے کیلئے ونڈو کلینرز نے ‘سپر ہیروز’ کا روپ دھار لیا، ویڈیو کے چرچے

Now Reading:

کینیڈا: اسپتال میں بیمار بچوں کا دل بہلا نے کیلئے ونڈو کلینرز نے ‘سپر ہیروز’ کا روپ دھار لیا، ویڈیو کے چرچے

کینیڈا کے ایک اسپتال میں بیمار بچوں کا دل بہلانے کیلئے ونڈو کلینرز نے ‘سپر ہیروز’ کا روپ دھار لیا۔

 سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر وائرل ہو رہی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ونڈو کلینر کاسٹیوم پہن کر بچوں کے اسپتال کی صفائی کرنے پہنچ گئے۔

وائرل ہونے والی تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

گڈ ایبل پیج کے ذریعے یہ تصاویر انسٹاگرام پر شئیر کی گئی ہیں جسے سوشل میڈیا صارفین دیکھ کر جذباتی ہوگئے ہیں۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے انسٹاگرام پر پوسٹ ہونے والی تصاویر پر کمنٹ کیا یہ تصاویر دیکھ کر میں رو دیا۔

Advertisement

جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ یہ خیال جس کا بھی ہے بہت اچھا ہے  کیونکہ ایسا کرنے سے ہم جلدی مریض کو صحتیاب کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ ہرسال خوشی اور مسکراہٹیں پھیلانے کے لیے بچوں کے اسپتال میں ونڈو کلینرز کی ایک ٹیم سپر ہیرو کا لُک اپنا کے جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر