Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیٹی نے اپنے والد کا خواب پورا کر دیا

Now Reading:

بیٹی نے اپنے والد کا خواب پورا کر دیا
بیٹی

بیٹی نے اپنے والد کا خواب پورا کر دیا

ماں باپ تو اپنے بچوں کے لیے بہت سے قربانیاں دیتے ہی ہیں ساتھ ہی ان کی ضرورتوں کا بھی بہت خیال رکھتے ہیں لیکن بہت سے بچے بھی اپنے ماں باپ کی خواہشوں کو پورا کرتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ایک بیٹی نے اپنے والد کی سالگرہ کے موقع پرانہیں ان کی سب سے پسندیدہ کار کاتحفہ دے کر انہیں حیران کر دیا۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیٹی نے اپنے والد کوکارکی چابی تحفے میں دی۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/966614/

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیٹی نے اپنے والد کے ساتھ  تمام پورانےدنوں کو یادکرکے ویڈیو بنائی تاہم ویڈیو کے اختتام میں بیٹی کو والد کو اکار دیتے ساتھ ہی گلے لگتے ہوئے بھی دیکھا جا کستا ہے۔

انسٹاگرام پر والد کی پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کے کیپشن میں بیٹی نے بتایا کہ وہ ہمیشہ سے اپنے والد کے اس خواب کو پورا کرنا چاہتی تھیں۔

 سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر ان کے والد کو سالگرہ کی مبارک باد تو دی ہی جا رہی ہے ساتھ ہیں بہت سے سوشل میڈیا صارفین ان کے اتنے اچھی بیٹی کے ہونے پر بھی مبارک باد ہیش کر رہے ہیں۔

Advertisement

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ آپ دونوں ہمیشہ ایسے ہیں خوش رہے۔

 جبکہ ایک  صارف نے کہا کہ آپ جیسی بیتی ہر ایک کو ملے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پرا کثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر انسان جذباتی ہو جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر