Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

او آئی سی کا غیر معمولی اجلاس

Now Reading:

او آئی سی کا غیر معمولی اجلاس
oic

آرگنائزیشن آف اسلامک کارپوریشن (او آئی سی) کا غیر معمولی اجلاس 15 ستمبر کو جدہ میں ہوا ہے جبک اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر طلب کیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ داکٹر محمد فیصل نے بتایا ہے کہ اجلاس میں اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے مغربی کنارے پر اسرائیلی الیکشن جیتنے کے فیصلے پر غور کیا گیا ہے۔

پاکستان کی جانب سے وزیر تعلیم شفقت محمود نے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ وزیر تعلیم نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم کا یکطرفہ فیصلہ اقوام متحدہ اور عالمی قوانین کے خلاف ہے۔

وزیر تعلیم نے اپنے بیان میں امید کا اظہار کیا کہ او آئی سی اسرائیل کو ان اقدامات سے باز رکھنے میں کردار ادا کرے گا جبکہ دوسری جانب وفاقی وزیر نے فلسطین کے ساتھ پاکستان کی طرف سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی امید کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ مشرق وسطٰی میں قیام امن کے لئے ضروری ہے کہ القدس الشریف کو فلسطین کا دارالحکومت قرار دیا جائے جبکہ وفاقی وزیر کی جانب سے بھی اسی نوعیت کی جدوجہد آزادی کشمیر اور بھارتی غاصبانہ قبضے پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔

Advertisement

اجلاس میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ 5 اگست سے بھارت نے کشمیر میں عوام کو محصور کر رکھا ہے، بھارتی لاک ڈاؤن کے نتیجہ میں ذرائع مواصلات مکمل بند ہیں، کشمیری نوجوانوں کو ٹارچر اور جعلی چھاپوں میں شہید کیا جا رہا ہے اور بھارت کے حالات معمول پر ہونے کے دعوے سراسر جھوٹ پر مبنی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر حکام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
امریکی وزیر دفاع نے ایرانی صدر کی موت کو افسوسناک قرار دیدیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی زندگی پر ایک نظر
امریکی صحافی کرسٹینا گولڈ بم نے پاکستانی اسٹریٹ پرفارمرز کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں
لندن ہائی کورٹ، وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر