Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیتن یاہو مجرم قرار

Now Reading:

نیتن یاہو مجرم قرار
isralil pm

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو باضابطہ طور پر کرپشن کا  مجرم قراردیدیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی اٹارنی جنرل نے نیتن یاہو پر کرپشن کی مد میں فراڈ، اختیارات کا ناجائز استعمال اور رشوت  کے الزامات  لگا دیئے۔

نیتن یاہو کے خلاف  کرپشن اسکینڈلز کا ایک پورا سلسلہ ہے جبکہ نیتن یاہو نے ہمیشہ کسی غلط کام کے ارتکاب سے انکار کیا ہے اور ان اسکینڈلز کو اپنے خلاف سازش قرار دیتے آرہے ہیں۔

اٹارنی جنرل ایوی ہائی مینڈل بِلٹ نے جمعرات کو اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیرِاعظم پر رشوت، فراڈ، اور بدعنوانی کے تین مقدمات میں فردِ جرم عائد کردی اور ان مقدمات کو 4000، 2000 اور 1000 کے نام دیئے گئے ہیں، ایک ماہ تک ان مقدمات پر اٹارنی جنرل کے دفتر میں دھواں دھار بحث ہوئی اور گزشتہ چار روز سے اس کی سماعت جاری تھی جس میں نتن یاہو کے وکلا نے صفائی میں اپنے دلائل دیئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر حکام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
امریکی وزیر دفاع نے ایرانی صدر کی موت کو افسوسناک قرار دیدیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی زندگی پر ایک نظر
امریکی صحافی کرسٹینا گولڈ بم نے پاکستانی اسٹریٹ پرفارمرز کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں
لندن ہائی کورٹ، وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر