Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترکمانستان میں کورونا وائرس کے خلاف سخت ترین اقدامات

Now Reading:

ترکمانستان میں کورونا وائرس کے خلاف سخت ترین اقدامات

ترکمانستان کے متعلق دنیا میں زیادہ لوگ واقفیت نہیں رکھتے ہیں لیکن اکثر اسے آمریت پسند حکومت اور گیس کے وسیع زخاخر کی وجہ سے جانتے ہیں تاہم اس وسطی ایشیائی ملک نے کورونا وائرس کے حوالے سے سخت اقدام اٹھایا ہے۔

غیر ملکی خبررساں کے مطابق ترکمانستان نے لفظ کورونا وائرس کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے اور معلوماتی پمفلٹ سے بھی اسے نکال دیا ہے۔

 ملک میں اگر کوئی ماسک پہنے دکھائی دے یا وائرس کے بارے میں بات کرے تو اسے سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس افسر گرفتار بھی کر سکتے ہیں۔

یہاں یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ ترکمانستان میں حکومت میڈیا کو کنٹرول کرتا ہے اور یہاں غیرملکی خبر رساں اداروں کی ویب سائٹس پر پابندی ہے۔

ابھی تک ملک میں کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، جبکہ اس کے ہمسایہ ملک ایران میں 47 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر حکام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
امریکی وزیر دفاع نے ایرانی صدر کی موت کو افسوسناک قرار دیدیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی زندگی پر ایک نظر
امریکی صحافی کرسٹینا گولڈ بم نے پاکستانی اسٹریٹ پرفارمرز کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں
لندن ہائی کورٹ، وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر