Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تیونس کے صدر کا اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار

Now Reading:

تیونس کے صدر کا اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار
تیونس

تیونس نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق   تیونس کے صدر قیس سعید نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔

تیونس کے صدر نے کہا کہ  دوسرے ممالک جو چاہیں کر سکتے ہیں، مگر ہمارا مؤقف واضح ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا مؤقف وہی ہے جو فلسطینیوں کا ہے اور جو پوری عرب قوم کا ہے۔

قیس سعید نے کہا کہ  صہیونی ریاست نے فلسطینی قوم کو حقوق سے محروم کیا ہے۔ تیونسی قوم اہل فلسطین کے حق کے ساتھ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر حکام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
امریکی وزیر دفاع نے ایرانی صدر کی موت کو افسوسناک قرار دیدیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی زندگی پر ایک نظر
امریکی صحافی کرسٹینا گولڈ بم نے پاکستانی اسٹریٹ پرفارمرز کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں
لندن ہائی کورٹ، وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر