Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایلون مسک کی شرائط پر قحط سالی سے بچاؤ کے لئے منصوبہ پیش کردیا گیا

Now Reading:

ایلون مسک کی شرائط پر قحط سالی سے بچاؤ کے لئے منصوبہ پیش کردیا گیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک  کی شرائط کے مطابق دنیا بھر سے قحط سالی کے خاتمے کے لئے منصوبہ پیش کردیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق  اقوامِ متحدہ کے خوراک کے پروگرام کے ڈائریکٹر ڈیوڈ بیزلی نے  منصوبہ پیش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 6.6 بلین امریکی ڈالر کی مدد سے 42 ملین افراد کو قحط سے  بچایا جاسکتا ہے۔

Advertisement

ڈیوڈ بیزلی نے مزید کہا ہے کہ اس منصوبے کے متعلق ہم مزید بات کرنے کو تیار ہیں کیونکہ دنیا بھر میں قحط سالی بڑھتی چلی جارہی ہے اور اس کے لئے اقدامات ضروری ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل اقوامِ متحدہ کے خوراک کے پروگرام کے ڈائریکٹر ڈیوڈ بیزلی نے ایک پروگرام میں کہا تھا کہ اگر ارب پتیوں کو لوگوں کی مدد کے لیے سامنے آنا چاہیے۔

انہوں نے کہا تھا کہ ’چھ ارب ڈالر سے چار کروڑ 20 لاکھ افراد کی جان بچائی جا سکتی ہے۔ یہ بات سمجھنا کوئی مشکل نہیں ہے۔‘

ایلون مسک کے کل اثاثوں کی مالیت 300 ارب ڈالر کے قریب ہے، جس کا دو فیصد چھ ارب ڈالر بنتا ہے۔

مسک نے پیسے دینے کی بات تو کی لیکن ساتھ میں یہ شرط بھی رکھی ہے کہ اس کی اکاؤنٹنگ اوپن سورس (عوامی) رکھی جائے تاکہ لوگوں کو پتہ چلے کہ پیسہ کہاں خرچ ہو رہا ہے۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ اعلان ہو گیا
افغانستان مختلف دہشتگرد تنظیموں کی آماجگاہ بن چکا ہے، امریکی ادارہ برائے سلامتی
نائجیریا، اجتماعی شادی پر انسانی حقوق کی تنظیم نے اعتراض کر دیا
بحرین جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر
روسی صدر 2 روزہ اہم دورے پر چین پہنچ گئے
افغانستان، شدید سیلاب سے 300 افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر