Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جرمنی میں 1992 کے بعد مہنگائی کی بلند ترین شرح

Now Reading:

جرمنی میں 1992 کے بعد مہنگائی کی بلند ترین شرح

جرمنی میں 1992 کے بعد مہنگائی کی شرح اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ایندھن اور ہیٹنگ کی بلند قیمتوں نے تقریباً تین دہائیوں میں پہلی بار نومبر میں جرمن افراط زر کی شرح کو پانچ فیصد سے اوپر دھکیل دیا ہے۔

وفاقی شماریاتی دفتر کے مطابق اشیا اور خدمات کی قیمتوں میں گزشتہ ایک سال کے مقابلے میں 5.2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

تاہم زیادہ تر ماہرین کا خیال ہے کہ افراط زر کی یہ شرح اب اپنے عروج پر ہے اور آئندہ مہینوں میں اس میں کمی واقع ہوگی۔

Advertisement

حالیہ چند روز سے جرمنی میں تیل کی قیمتوں میں بتدریج کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔

نو منتخب جرمن حکومت کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے دوران جرمنی نے بہترین طریقے اپنا کر معیشت کو نقصان پہنچنے سے بچایا اور شہریوں کے حقوق کی بھی حفاظت کی گئی اور ایسے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے گئے جس سے شہریوں کے حقوق متاثر ہوں۔

نو منتخب جرمن حکومت کی اتحادی جماعت کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں افرادی قوت میں کمی کے خاتمے کیلیے سالانہ 4 لاکھ تارکین وطن کی آمد کی حوصلی افزائی کی پالیسی بھی اختیار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرغزستان میں مقامی وغیر ملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں
مصالحہ دار چپس کھانے کے مقابلے میں امریکی نوجوان ہلاک
متحدہ عرب امارات کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
حج کے دوران کونسی غلطی کرنے پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا؟
عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ اعلان ہو گیا
افغانستان مختلف دہشتگرد تنظیموں کی آماجگاہ بن چکا ہے، امریکی ادارہ برائے سلامتی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر